نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سایکس اور اس وقت کے فرانسیسی وزیر خارجہ فرانسوا پيكو نے لندن میں ایک خفیہ جلسے میں آج کے مشرق وسطی کے عرب ممالک کو اپنے اسٹرٹیجک مفادات کے پیش نظر آپس میں تقسیم کر لیا تھا۔ اس تقسیم کے تحت عراق، فلسطین اور اردن برطانوی سلطنت کے ہاتھ میں اور لبنان اور شام ، فرانسیسی سلطنت کے قبضے میں چلے گئے تھے۔ &nb ...
سایکس- پیکو نظام میں تزلزل اور بحران اسرائیل و فلسطین کی فراموشی الوقت - اب جبکہ تاریخ ساز سمجھوتے سایکس ۔ پیکو کو وجود میں آئے سو سال ہو رہے ہیں بہت سے مبصرین اس سمجھوتے پر مبنی نظام کے خاتمے اور امریکہ و روس جیسی خطے کے باہرکی طاقتوں کی زیرنگرانی ایک نئے نظام کے وجود میں آنے کی بات کر رہے ہیں۔ اس ...